اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا اور ہم فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکروں کو دکھائیں (انجام) 28:6
:
اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ .بیشک! فرعون اورہامان اور اُن کے لشکر بہت زیادہ گناہگار تھے موسی ؑ اور فرعون 28:8
فَاَوْقِدْ لِیْ یٰهَامٰنُ عَلَى الطِّیْنِ ، چنانچہ میرے لیے، اے ہامان، مٹی کے گارے پر(آگ) جلائی جائے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:38
وَ قَارُوْنَ وَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ١۫ اور قارون اور فرعون اور ہامان! سب کا انجام 29:39
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ فرعون اورہامان اور قارون کی طرف، پھر اُنہوں نے کہا: (کہ وہ موسی ؑ) ایک جھوٹا جادو گر ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:24
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰهَامٰنُ ابْنِ لِیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَبْلُغُ الْاَسْبَابَۙ اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک اونچا مینار بنا تاکہ شاید میں راستوں تک جا پہنچوں۔۔۔۔۔ قوم موسیؑ کے بارے 40:36