Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے


الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا

....
الَّذِيۡنَ اٰمَنُوْا
@@@@@@@@@@@@@@@
وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ جب وہ (منافق) ملتے ہیں اُن (لوگوں) سے جوایمان لائے ، وہ (منافق)کہتے ہیں: ہم(بھی) ایمان یعنی منافقین 2:14

فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ پھرجہاں تک وہ (لوگ) جو ایمان والے ہیں، پھر وہ تو جانتے ہیں( کہ) بے شک وہ (مثال ) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے؛ مثال کے بارے میں 2:26

وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ اور جب وہ ( بنی اسرائیل)ملتے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے تو وہ (بنی اسرائیل)کہتے : کہ ہم بھی ایمان لائے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:76
زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ دُنیاوی زندگی کوان کے لیے جو کفرکرتے ہیں خوبصورت (مزین) کیا گیا ہے؛ اور وہ (کافرین )ایمان والوں کا مذاق (تمسخر) بناتے ہیں منفرد ایت 2:212
فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ پھر اللہ نے اُن(لوگوں) کو جو ایمان لائے اپنے حکم سے سچائی سے ہدایت دے دی جس میں وہ اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی محکم ایت 2:253
اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۙ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ اللہ ولی (بچانے والا دوست ) ہے ان لوگوں کاجو ایمان لاتے ہیں وہ اُن (لوگوں) کو تاریکی (ظلمت) سے نکال کر روشنی (نور) کی طرف لاتا ہے اللہ تبارک تعالی 2:257
اُنْزِلَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔۔۔۔ جو نازل کیا گیا ہے اُن پر جو ایمان لائے ہیں ۔۔۔۔۔ اہل کتاب کے بارے 3:72
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا بِطَانَةً مِّنْ دُوْنِكُمْ لَا یَاْلُوْنَكُمْ خَبَالًا١ؕ اے ایمان والو! اپنوں کے سوا رازدان(دوست) نہ بناﺅ وہ تمہاری تباہی سے باز نہیں آئیں گے؛ منفرد ایت 3:118
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً اے ایمان والو!سود نہ کھاﺅدوگنا اور چوگنا اور محکم ایت 3:130
وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ اور تاکہ ﷲ جان سکے جو ایمان والے ہیں اور تم میں سے گواہ بنائے؛ ایمان والوں کو بتانا 3:140
وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَمْحَقَ الْكٰفِرِیْنَ اور تاکہ اللہ مضبوط کر دے جو ایمان لائے ہیں اور کافرین کو معذور(تباہ)کردے ایمان والوں کو بتانا 3:141
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو!( اپنے کیے ہوے ) اقراروں کو پورے کیا کرو منفرد و محکم آیت 5:1
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ اللّٰہ اے ایمان والو! بے حرمتی نہ کرو اﷲ کی نشانیوں کی منفرد و محکم آیت 5:2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ اے ایمان والو ! یہود اور انصاری کو دوست نہ بناﺅ منفرد آیت 5:52
ب
الف س میم
.....