الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: مہینہ
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
شَهْرُ | ش ھ ر |
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ١ۚ | رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا، (جو) لوگوں کے لیے ہدایت اور ہدایت سے صاف ثبوت اور الفرقان ہے | رمضان کا مہینہ اور قران کے تین نام | 2: |
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَ الْحُرُمٰتُ قِصَاصٌ١ؕ | حرمت کا مہینہ حرمت کے مہینہ سے ہے، اور حرمت والی چیزیں (بھی خون کے )بدلے میں ہیں | لڑائی کے بارے میں | 2:194 |
اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ١ۚ | حج کے مہینے معلوم ہیں، | حج اور عمرہ | 2:197 |
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ | وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے | محکم ایت، قتال کے بارے | 2:217 |
لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ | اُن کے لیے جولوگ اپنی عورتوں سے علحیدگی کر لیتے ہیں چار مہینے کا انتظار ہے | منفرد ایت | 2:226 |
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا | اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں | بیوہ کے بارے میں | 2:234 |
١ۚ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ | پھرجو(انسان وسائل) نہ پائے (یعنی غریب ہو) پھر وہ دو مہینے لگاتار روزے رکھے گا | قتل خطاء | 2:92 |
وَ لَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ لَا الْهَدْیَ وَ لَا الْقَلَآئِدَ | اور نہ حرمت والے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی، اور نہ اُن جانوروں کی جن کے گلے میں پٹے ہوں ، | بے حرمتی کرنا | 5:2 |
وَ الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ الْهَدْیَ وَ الْقَلَآئِدَ١ؕ | ورحرمت(احترام) والے مہینے، اور قربانی اور جانور جن کے گلے میں پٹے پڑے ہوئے ہوں | لوگوں کے لیے معیار | 5:97 |