اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَۚ اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی، پھر ہم نے اُن کو کہا: کہ تم (اب) بندر ہو جاﺅذلیل خوار بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:65
قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَ تو ہم نے اُن کوکہا: کہ ذلیل نفرت زندہ بندر ہو جاﺅ قوم موسی 7:166
قَالَ اخْسَئُوْا فِیْهَا وَ لَا تُكَلِّمُوْنِ وہ (رب)کہے گا. اُسی میں ہی دفعہ ہو جاؤ، اور مجھ سے بات نہ کرو اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:108
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی شان الہی 67:4