اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
جِئْتَ بِالْحَقِّ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا اُنہوں نے کہا : اب تم سچائی کو لائے ہو پھر اُنہوں نے اس (گائے )کو ذبح کر دیا، بنی اسرائیل کا سوال 2:71
:
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ بے شک: ہم (اللہ) نے آپؐ کو حق (قرآن، سچائی) کے ساتھ خوشخبری دینے والا (بشیر) اور ڈرانے والا (نذیرکے طور پر) بھیجا ہے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں 2:119
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ نَزَّلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ١ؕ وہ کیوں کہ اللہ نے کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ ؕ اور ان (انبیاء) کے ساتھ سچائی سے کتاب نازل کی تاکہ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان منفرد ایت 2:213
نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ اُس(اللہ) نے آپؐ پر کتاب سچائی سے نازل کی ہے تصدیق کرتے ہوئے شان الہی 3:3
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ یہ اللہ کی آیات (احکامات) ہیں ہم اُن(آیات) کو آپؐ پرسچائی سے پڑھتے ہیں تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:108
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ بے شک! ہم نے آپؐ کی طرف کتاب سچائی کے ساتھ نازل کی ہے منفرد آیت 4:105
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ اے لوگو! واقعی تمہارے پاس رسول ؐ حق(قران) کے ساتھ تمہارے رب کی طرف سے آ گیا ہے منفرد آیت 4:170
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ١ۘ اور(آپؐ) ان (لوگوں) پر آدم ؑ کے دو بیٹوں کا قصہ سچائی سے پڑھیں قوم موسی 5:27
وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ اور ہم نے آپؐ کی طرف کتاب سچائی سے نازل کی ہے قرآن 5:48
فَقَدْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ؕ اور اُنہوں نے واقعی سچائی(قرآن) کو جھٹلادیا ہے جب کہ وہ اُن (کافرین)کے پاس آچکی ہے کافرین 6:5
قَالَ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ وہ (رب) کہے گا: کیا یہ (نئی زندگی )حق(حقیقت) نہیں ہے؟ قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:30
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اوروہ ہے جس نے حق (سچائی)سے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا شان باری تعالی 6:72
اَنَّهٗ مُنَزَّلٌ مِّنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ کہ وہ (کتاب) آپؐ کے رب سے سچائی سے نازل کی گی ہے قرآن کے متعلق 6:114
الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ جس کواللہ نے حرام کر دیا ہو ، ماسوائے حق (عدل و انصاف ) سے ی حرام کردہ چیز 6:151
١ۚ لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ١ؕ واقعی ہمارے رب کے رسول سچائی سے آئے جنت میں ہمیشہ رہنے والے 7:43
رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ ہمارے رب! تُو ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان (ایک ) حق سے فیصلہ کر دے شعیب کے بارے میں 7:89
یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ وہ سچائی سے ہدایت دیتی ہے اور اس (سچائی) سے وہ انصاف کرتی ہے قوم موسی 7:159
یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ وہ حق (سچائی) سے ہدایت دیتے ہیں اور اس(حق) سے ہی انصاف کرتے ہیں معلوماتی آیت 7:181
كَمَاۤ اَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنْۢ بَیْتِكَ بِالْحَقِّ١۪ جیسے کہ آپؐ کے رب نے آپؐ کو آپؐ کے گھر سے سچائی سے (جنگِ بدر کے لیے) باہر نکالا جنگ کے لیے 8:5
مَا خَلَقَ اللّٰهُ ذٰلِكَ اِلَّا بِالْحَقِّ اور اللہ نے یہ( سب) پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ سچائی (واضح حقیقت) سے شان الہی 10:5
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 14:19
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَا كَانُوْۤا اِذًا مُّنْظَرِیْنَ ہم فرشتوں کونازل نہیں کرتے ماسوائے(کہ) حق سے، اور تب تو توان (کافرین) کو مہلت نہیں دی جاتی کافرین کے بارے میں 15:8
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ اُنہوں (فرشتوں)نے کہا: ہم تو آپ کو سچائی سے خوشخبری دے رہے ہیں. پھر! آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں ابراہیم ؑ کے مہمان 15:55
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ اور ہم آپ کے پاس سچائی سے آئے ہیں اور بے شک! ہم واقعی سچ کہتے ہیں لوط ؑ کے بارے میں 15:64
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ ورہم نے پیدا نہیں کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے ماسوائے(کہ) سچائی سے شان باری تعالی 15:85
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں شان باری تعالی 16:3
قُلْ نَزَّلَهٗ رُوْحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ کہیں: پاک روح (جبریل ؑ) نے اِس (قرآن) کو آپؐ کے رب سے سچائی سے نازل کیا ہے قرآن کے متعلق 16:102
وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ اور تم کسی جاندار کو قتل نہ کرو جس کو اللہ نے حرام (منع) کیا ہے ماسوائے کہ حق(انصاف) سے محکم آیت 17:33
وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَؕ اور ہم نے سچائی سے اس (قرآن) کو نازل کیا ہے اور سچائی سے ہی یہ نازل ہوا. قرآن کے بارے 17:105
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ ہم آپؐ پر اُن کی کہانی سچائی سے بیان کرتے ہیں اصحاب الکہف 18:13
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ نہیں، ہم سچائی (حق) سے جھوٹ (باطل) پر چوٹ لگاتے ہیں شان الہی 21:18
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ اَمْ اَنْتَ مِنَ اللّٰعِبِیْنَ اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس سچائی کو لائے ہو، یا تم (اے ابراہیمؐ) کھیل تماشہ کرنے والوں میں سے ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:55
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّؕ اُس (نبی اکرمﷺ)نے کہا: میرے رب: تُو سچائی سے فیصلہ کر دے. ا شان باری تعالی 21:112
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَآءً١ۚ پھرسچائی سے چیخ نے اُن کو پکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو کُوڑا بنا دیا. نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:41
وَ لَدَیْنَا كِتٰبٌ یَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہمارے پاس کتاب ہے وہ سچائی سے بولتی ہے اور وہ (لوگ حساب کتاب میں) ناانصافی نہیں پائیں گے ایک اصول 23:62
اَمْ یَقُوْلُوْنَ بِهٖ جِنَّةٌ١ؕ بَلْ جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ یاکیا وہ (لوگ) کہتے ہیں: کہ اُس کو پاگل پن ہے؟ نہیں وہ تواُن کے پاس سچائی لایا ہے؛ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:70
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ نہیں، ہم اُن کے پاس سچائی (قرآن) لائے ہیں اور بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:90
وَ لَا یَاْتُوْنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اَحْسَنَ تَفْسِیْرًاؕ اور وہ(کافرین) آپﷺ کے پاس کوئی مثال (دلیل) نہیں لاتے، ماسوائے کہ ہم آپﷺ کے پاس(اُس دلیل کی) سچائی سے اور (اُس کی) ایک بہتر تشریع (تفسیر) بھی لاتے ہیں کافرین کا قرآن کے متعلق 25:33
وَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ نہ ہی کسی جاندار کاقتل کرتے ہیں جو کہ اللہ نے حرام کیا ہو ماسوائے حق انصاف سے، رحمان کے بندے 25:68
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔ موسی اور فرعون 28:3
خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے. شان باری تعالی 29:44
اَوْ كَذَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهٗ١ؕ ، یا سچائی کو جھٹلاتا ہے جب وہ اس کے پاس آتی ہے؟ مشرکین 29:68
١۫ مَا خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اللہ نے نہیں پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ دونوں کے درمیان ہے ماسوائے حق سے اور ایک مقررہ مدت کے لیے لوگوں سے سوال 30:8
قُلْ یَجْمَعُ بَیْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفْتَحُ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ١ؕ وَ هُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ (آپﷺ) کہیں: ہمارا رب ہم سب کو اکھٹا لے آئے گا،پھر وہ ہمارے درمیان سچائی (انصاف) سے فیصلہ کر دے گا اور وہ جج(منصف) ہے جاننے والا اللہ کا فیصلہ 34:26
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَقْذِفُ بِالْحَقِّ١ۚ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ (آپﷺ) کہیں: میرا رب حق سے چوٹ لگاتا ہے. وہ غیب کا جاننے والا ہے شان الہی 34:48
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ بے شک! ہم نے آپﷺ کو سچائی سے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے، آپﷺ کے بارے 35:24
خَصْمٰنِ بَغٰى بَعْضُنَا عَلٰى بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ ہم دونوں جھگڑ رہے ہیں،ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، پس ہمارے درمیان سچائی (عدل، انصاف) سے فیصلہ کر دیں داودؑ کے بارے 38:22
فَاحْكُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ پس لوگوں کے درمیان حق(انصاف) سے فیصلہ کر، اور داودؑ کے بارے 38:26
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَؕ بے شک! ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے؛پھر دین کو اُسی ہی کے لیے خالص (مخصوص) کر کے اللہ ہی کی عبادت کرو قرآن 39:2
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ۚ س نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. سبحان اللہ 39:5
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ١ۚ بے شک! ہم نے آپﷺ پر کتاب کو سچائی سے لوگوں کے لیے نازل کیا ہے کتاب کا مقصد ہدایت 39:41
وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور انبیا ء کرام اور گواہ لائے جائیں گے، اور ان (لوگوں)کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا، اور وہ نا انصافی نہیں پائیں گے یوم قیامت 39:69
وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ قِیْلَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور ان (لوگوں)کے درمیان فیصلہ حق سے ہو گا اور یہ (ہر طرف سے)کہا جائے گا: کہ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے قیامت کے دن 39:75
وَ اللّٰهُ یَقْضِیْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا یَقْضُوْنَ بِشَیْءٍ١ؕ اللہ تو حق سے فیصلہ کرتا ہے، اورجن کو یہ (لوگ) اللہ کے سواپکارتے ہیں وہ کسی چیز کا فیصلہ نہیں کر سکتے 40:20
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ مِنْ عِنْدِنَا پھرجب وہ (موسی ؑ) ہماری طرف سے اُن کے پاس حق (سچائی) سے آیااُ قوم موسیؑ کے بارے 40:25
فَاِذَا جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ قُضِیَ بِالْحَقِّ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُوْنَ پھر جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے تو پھر حق سے فیصلہ ہو جاتا ہے، اور باطل کی پیروی کرنے والے وہی گھاٹے میں رہ جاتے ہیں آپﷺ کو حکم 40:78
اَللّٰهُ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ وَ الْمِیْزَانَ١ؕ اللہ، وہی ہے جس نے حق (سچائی)سے کتاب کو نازل کیا ہے، اور ترازو بھی. شان باری تعالی 42:17
لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ ہم واقعی تمہارے پاس سچائی (قرآن) لائے ، لیکن تم سے اکثر حق کے مخالف تھے یوم قیامت اور مجرمین 43:78
وَ لَا یَمْلِكُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ اور جن (لوگوں) کو وہ (مشرک)اُس کے سوا پکارتے ہیں، شفاعت کا اختیارنہیں رکھتے، ماسوائے اس کے جو حق کی گواہی دے اور وہ جانتے ہوں شفاعت 43:86
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ نہیں ہم نے پیدا کیا اُنہیں ماسوائے حق سے؛ لیکن ان(منکروں) سے اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں حقیقت 44:39
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ۚ یہ اللہ کی آیات ہیں ہم اُن کو آپﷺ پر سچائی سے پڑھتے ہیں (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں جو پچھلی تین آیات میں ہیں 45:6
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (سچائی) سے پیدا کیا اور تاکہ ہر نفس(جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو وہ کماتا(کرتا) ہے اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے کائنات کی تخلیق کا مقصد 45:22
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ یہ ہماری کتاب ہے جو تم پر حق سے بولتی ہے. بے شک ہم! ہم تو لکھواتے تھے جو تم کیا کرتے تھے یوم قیامت 45:29
مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ نہیں پیدا کیا ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو ان(دونوں) کے درمیان ہے ماسوائے حق (سچائی) سے، اور ایک مقررہ مدت کے لیے ہی آسمانوں اور زمین کی بھی اجل مقررہ 46:3
وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ اور (اُس) دن جب کافرین کو آگ پر سامنے کر دیا جائے گا کیا یہ حق نہیں ہے؟ (تو اُن سے پوچھا جائے گا) 46:34
لَقَدْ صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ١ۚ اللہ نے واقعی اپنے رسولﷺ کا (فتح مکہ کا) خواب سچا کر دیا حق سے تاریخی آیت 48:27
وَ جَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ اور (جب) موت کی بے ہوشی (تکلیف) واقعی آتی ہے. (تو اُس سے کہا جاتا ہے: (کہ) یہ ہے تُو اُس سے بچنا چاہتا تھا موت برحق 50:19
یَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ جس دن وہ (کافرین) سچائی سے خوفناک چیخ سنیں گے.وہ (قبروں سے) نکلنے کا دن ہو گا قیامت 50:42
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے شان باری تعالی 64:3