اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ابْتِغَآءَ الْفِتْنَةِ وَ ابْتِغَآءَ تَاْوِیْلِهٖ وَ مَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَهٗۤ اِلَّا اللّٰهُ اس(متشابہ آیت) کی تاویل( تشریح ) چاہتے ہوئے اور اس(متشابہ آیت) کی تاویل( تشریح)، ماسوائے اللہ کے۔ دو طرح کی آیات 3:7
١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا یہ (ایسا کرنا) بہتر اور (متنازعہ مسئلے کا) اچھا حل (تاویل) ہے منفرد و محکم ایت 4:59
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا تَاْوِیْلَهٗ١ؕ کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے اس کے پورا ہونے کو؟ ( سزا کے وعدہ ) 7:53
یَوْمَ یَاْتِیْ تَاْوِیْلُهٗ (اُس) دن جب اس کا انجام آ جائے گا ، ( سزا کے وعدہ ) 7:53
وَلَمَّا يَاۡتِهِمۡ تَاۡوِيۡلُهٗ ‌ؕ اور ابھی اُن کے پاس اس کی تشریح (تاویل) بھی نہیں آئی تھی قرآن کی سچائی 10:39
وَ یُعَلِّمُكَ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ اور تجھے باتوں(احادیث) کی تاویل (تشریع) سکھائے گا، یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
وَ لِنُعَلِّمَهٗ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ١ؕ اور تاکہ ہم اُسے باتوں( احادیث) کی تاویل (تشریع ) سکھائیں ا یوسفؑ کی کہانی 12:21
تَاْكُلُ الطَّیْرُ مِنْهُ١ؕ نَبِّئْنَا بِتَاْوِیْلِهٖ١ۚ ( اور) اُس سے پرندے کھا رہے ہیں ہمیں اُن(خوابوں) کی تاویل (تشریح) سے آگاہ کریں، یوسفؑ کی کہانی 12:36
اِلَّا نَبَّاْتُكُمَا بِتَاْوِیْلِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّاْتِیَكُمَا ماسوائے کہ میں تمہیں اُن(خوابوں) کی تاویل سے آگاہ کر دوں گا اِس سے پہلے کہ وہ(کھانا ) تمہارے پاس آئے یوسفؑ کی کہانی 12:37
وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ ! اور ہم خوابوں کی تاویل (مطلب) کے جاننے والے نہیں ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:44
اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ کہ میں تمہیں اس (خواب) کی تاویل بتا دوں گا، پس مجھے جانے دو یوسفؑ کی کہانی 12:45
وَ قَالَ یٰۤاَبَتِ هٰذَا تَاْوِیْلُ رُءْیَایَ مِنْ قَبْلُ اوراُس (یوسف )نے کہا: اے میرے باپ! یہ میرے خواب کی تاویل (تعبیر) ہے جو پہلے تھا یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ عَلَّمْتَنِیْ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ١ۚ اور مجھے باتوں (احادیث) کی تشریح (تاویل) کے علم میں سے سکھایا، یوسفؑ کی کہانی 12:101
ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا یہ(ایسا کرنا) بہتر ہے اور اچھا نتیجہ ہے محکم آیت 17:35
سَاُنَبِّئُكَ بِتَاْوِیْلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا ! میں تمہیں (اُن باتوں کی) تاویل (تشریح) بتا دیتا ہوں جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:78
ذٰلِكَ تَاْوِیْلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًاؕ۠ یہ (سب باتوں کی) تاویل (تشریح، راز)ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:82