Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: اے لوگو

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اے لوگو اے
@@@@@@@@@@@@@@
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ۔۔۔۔ ائے لوگو! اپنے رب کی عبادت (کیا)کرو، جس نے تمہیں پیدا کیا منفرد اور محکم آیت 2:21

یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ، منفرد اور محکم ایت 2:168
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ اے لوگو! اپنے رب کا تقوی کرو(یعنی اُس سے ڈرو) منفرد محکم ایت 4:1
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ اے لوگو،اگر وہ چاہے، وہ تم کو ہٹا دے اوردوسروں کو لے آئے منفرد آیت 4:133
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ اے لوگو! واقعی تمہارے پاس رسول ؐ حق(قران) کے ساتھ تمہارے رب کی طرف سے آ گیا ہے منفرد آیت 4:170
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ اے لوگو! واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ثبوت آچکا ہے منفرد آیت 4:174