روٹ الفاط: ن ف ق
Total/Searched:منافقت کے معنوں میں
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ نَافَقُوْا١ۖۚ | اور تاکہ وہ(اللہ) منافقین کو جان سکے ، | جنگ اُحد | 3:167 |
| رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًاۚ | تو آپؐ دیکھتے ہیں کہ منافقین آپؐ سے پھر جاتے ہیں مخالفت کرتے ہوئے | منفرد آیت | 4:61 |
| فَمَا لَكُمْ فِی الْمُنٰفِقِیْنَ فِئَتَیْنِ | پھرتمہیں (مسلمانوں کو) کیا ہے (کہ)منافقین (کے بارے )میں تم دو گروہ ہو | منافقین کے بارے میں | 4:88 |
| بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ | منافقین کو (آپؐ) بشارت دیں کہ بے شک اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے؛ | منفرد آیت | 2:138 |
| اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْكٰفِرِیْنَ فِیْ جَهَنَّمَ جَمِیْعَاۙ | بے شک! اللہ منافقین اور کافرین کو جہنم میں اکھٹا کرے گا سب کے سب کو | اللہ کی آیات کا مذاق | 2:140 |
| اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ هُوَ خَادِعُهُمْ١ۚ | بے شک! منافقین(اپنے خیال میں تو) اللہ کو دھوکہ دیتے ہیں، اور وہ اُن کو دھوکہ دیتا ہے | منافقین | 2:142 |
| اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ١ۚ | بے شک! منافقین آگ کی نچلی ترین گہرائی میں ہوں گے | منافقین | 2:145 |
| اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ | جب منافقین نے اور اُن لوگوں نے جن کے دل میں مرض تھا کہا | جنگ بدر | 8:49 |
| یَحْذَرُ الْمُنٰفِقُوْنَ اَنْ تُنَزَّلَ عَلَیْهِمْ سُوْرَةٌ | منافقین ڈرتے ہیں کہ اُن پر ایک سورت نازل ہو جائے، | منافقین کے بارے | 9:63 |
| اَلْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ بَعْضُهُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۘ | منافق مرد اورمنافق عورتیں اُن میں سے بعض بعضوں میں سے ہیں | منافقین کے بارے | 9:67 |
| اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | بے شک! منافقین ، وہی فاسقین (نافرمان)ہیں | منافقین کے بارے | 9:67 |
| وَعَدَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْكُفَّارَ | اللہ نے منافق مرد اورمنافق عورتوں اور کافرین (یعنی اللہ کے احکامات نہ ماننے والوں)سے | منافقین کے بارے | 9:68 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ | اے نبی اکرمؐ! کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اوراُن (کافرین اور منافقین) پر سختی کریں | محکم آیت | 9:73 |
| فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ | پھر اُس (اللہ) نے ان (منافقین) کا انجام کیا (کہ) ان کے دلوں میں اس دن تک جب وہ اس سے ملیں گے منافقت پیدا کردی | منافقین کے متعلق | 9:77 |
| اَلْاَعْرَابُ اَشَدُّ كُفْرًا وَّ نِفَاقًا | خانہ بدوش عربی کفراور منافقت کے بہت سخت ہیں | جہاد سے بھاگنے والے | 9:97 |
| وَ مِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ مُنٰفِقُوْنَ١ۛؕ | اور تمہارے اردگرد سے خانہ بدوش عربوں سے منافق ہیں | منافقوں کے بارے | 9:101 |
| وَ مِنْ اَهْلِ الْمَدِیْنَةِ مَرَدُوْا عَلَى النِّفَاقِ١۫ | اور شہر مدینہ کے رہنے والوں میں سے بھی(کچھ لوگ ہیں) وہ منافقت پر ڈٹے ہوئے ہیں | منافقوں کے بارے | 9:101 |
| وَ لَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ | اورواقعی، اللہ جان لیتا ہے اُن لوگوں کو جو (مخلص طور پر) ایمان لاتے ہیں اور واقعی، وہ منافقین کو بھی جان لیتا ہے | شان الہی | 29:11 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ | اے نبیﷺ! اللہ سے ڈریں اور آپﷺ کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں. | آپﷺ کو حکم | 33:1 |
| وَ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ | ور جب کہنے لگے منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری تھی: (کہ) | جنگ خندق | 33:12 |
| وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ | اور منافقین کو عذاب دے، اگر وہ چاہے یا اُن پر رحم فرمائے | جنگ خندق | 33:24 |
| وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ دَعْ اَذٰهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ | اور (آپﷺ) کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں، اور اُن کے ستانے کی پرواہ نہ کریں، اور اللہ پر ہی بھروسہ کریں | ایمان والوں کو | 33:48 |
| لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ الْمُنٰفقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْمُرْجِفُوْنَ فِی الْمَدِیْنَةِ | اگر منافقین اور وہ لوگ جن کے دل میں بیماری ہے اور شرپسند شہر میں باز نہ آئے، | تاریخی آیت | 33:60 |
| لِّیُعَذِّبَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ | اکہ اللہ منافق مرد وں اور منافق عورتوں اور مشرک مرد وں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے | انسان کی فطرت کی وجہ سے | 33:73 |
| وَّ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ | اور منافق مردوں اور منافق عورتوں، اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے | اللہ کا فیصلہ | 48:6 |
| یَوْمَ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ نُّوْرِكُمْ | (اُس) دن جب منافق مرد اور منافق عورتیں، ایمان والوں سے کہیں گے: ہماری طرف بھی دیکھو نا، ہم تمہاری روشنی میں سے کچھ ادھار لے لیں | یوم حساب | 57:13 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نَافَقُوْا یَقُوْلُوْنَ لِاِخْوَانِهِمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ | کیا تم نے اُن کی طرف نہیں دیکھا جو منافق ہیں وہ اپنے (اُن)بھائیوں سے کہتے ہیں جنہوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا: کہ | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:11 |
| اِذَا جَآءَكَ الْمُنٰفِقُوْنَ قَالُوْا نَشْهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُ اللّٰهِ١ۘ | جب منافقین آپﷺ کے پاس آتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپﷺ واقعی اللہ کے رسولﷺ ہیں | منافقین | 63:1 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَكٰذِبُوْنَۚ | اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک منافقین واقعی جھوٹ کہتے ہیں | منافقین | 63:1 |
| وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ | اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں | منافقین | 63:7 |
| وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ | اورعزت تو اللہ اُس کے رسولﷺ اور مومنین کے لئے ہی ہے؛ لیکن منافقین (اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں | منافقین | 63:8 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ | اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔ | احکامات | 66:9 |