اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا اورجہاں تک وہ (لوگ )جو کفر(انکار) کرتے ہیں ہیں پھر کہتے ہیں: اس (معمولی سی) مثال سے اللہ کیا چاہتا ہے؟ مثال کے بارے 2:26
:
:
وَ مَاذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ اورا ن(ایسے لوگوں) پر کیا ہو جاتا اگر وہ اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لے آئیں دکھلاوے کا خرچ 4:39
١ۚ فَمَاذَا تَاْمُرُوْنَ پھر اب تم کیا حکم (مشورہ) کرتے ہو؟ موسی اور فرعون 7:110
ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ‌‌ ! پھر سچائی کے بعد ماسوائے گمراہی کے کیا ہے؟ شان باری تعالی 10:32
مَّاذَا يَسۡتَعۡجِلُ مِنۡهُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ‏ تو مجرمین اس (عذاب) سے کیا(چیز کی) جلدی چاہتے ہیں؟ ایک اصول 10:50
قُلِ انْظُرُوْا مَاذَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ آپؐ) کہیں: دیکھو ! جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی نشانیاں 10:101
حَتّٰۤى اِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ قَالُوْا مَا ذَا١ۙ قَالَ رَبُّكُمْ حتی کہ جب خوف اُن ( نام نہاد شریکوں)کے دلوں سے دور کر دیا جائے گاتو وہ کہیں گے: کہ کیا ہے جو تمہارے رب نے کہا؟ اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے 34:23