اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ما

Total/Searched:

ما کس کی







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْۢ بَعْدِیْ١ؕ۔۔۔۔ جب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
حَتّٰى یُبَیِّنَ لَهُمْ مَّا یَتَّقُوْنَ١ؕ حتی کہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کے لیے صاف واضح کر دے کہ وہ(لوگ) کس (برائی) سے بچیں ایک اصول 9:115
لَّیَقُوْلُنَّ مَا یَحْبِسُهٗ١ؕ تو وہ ضرورکہیں گے: کس (چیز) نے (اب) اس (عذاب) کو روکا ہوا ہے موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
وَ یَقُوْلُوْنَ یٰوَیْلَتَنَا مَالِ هٰذَا الْكِتٰبِ اور وہ کہیں گے: اے ہمارا افسوس! یہ کسطرح کی کتاب ہے(کہ) یوم حشر اور اعمال کی کتاب 18:49
وَ مَاۤ اَعْجَلَكَ عَنْ قَوْمِكَ یٰمُوْسٰى اور (یہ کہا گیا) اے موسی ؑ! تمہیں اپنے لوگوں سے(یہاں آنے کی) جلدی کس نے کروائی؟ موسیؑ کے بارے 20:83
قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْۤاۙ اُس (موسی ؑ) نے کہا: اے ہارونؑ! جب تُو نے اُن کو گمراہ ہوتے دیکھا تو تمہیں کس نے،(اُن کومنع کرنے سے) روکے رکھا موسی ؑ اس کی قوم 20:92
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کو کہا: کس کی تم عبادت کرتے ہو؟ ابراہیم ؑ کے بارے میں 26:70
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! کس (چیز) نے تجھے روکا کہ تُو سجدہ کرے اُس کوجسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا؟ بشر کی تخلیق 38:75
: