|
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
کیا تم (اہل کتاب، مشرکین یا کوئی بھی اسطرح کا اعتراض کرنے والے )نہیں جانتے ہو کہ اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے؟
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:106
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠
|
بے شک ! اللہ ہر چیز(کے کرنے) پر طاقت رکھتا ہے
|
ایمان والوں کو یاد دہانی
|
2:109
|
|
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ
|
اور وہ(اہل کتاب) کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا بنا لیا ہے وہ پاک ہے ! نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی کا ہے اور سب اُسی کے محکوم (محتاج) ہیں
|
اہل کتاب کا عقیدہ اور اللہ باری تعالی کی شان
|
2:116
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ
|
اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ،
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗ١ۙ قَالَ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
پھرجب (معاملہ) اُس (شخص) کو واضح ہو گیا، اُس نے کہا: میں( اب) جان گیا کہ بے شک اللہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے
|
تاریخی ایت
|
2:259
|
|
ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًا
|
، پھر( اُن کو مار کر ) ہر ایک پہاڑ پر ان (پرندوں کے گوشت) میں سے ایک ایک ٹکڑا رکھ (بکھیر) دو
|
ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ
|
2:260
|
|
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ
|
جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:261
|
|
لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ
|
اور اُس(باغ) میں اُس( انسان) کے لیے ہر طرح کا پھل ہو؛ اور اُس پر بڑھاپا آ جائے اور اُس کے کمزور بچے ہوں؛
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
یَمْحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَ یُرْبِی الصَّدَقٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِیْمٍ
|
اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہےاوراللہ کسی بھی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا ہے
|
سود کے بارے
|
2:276
|
|
١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠
|
پھر ہرجاندار(نفس) کو جو (اچھا یا برا) اُس نے کمایا ہو گا پور ادا کر دیا جائے گا ، اور وہ (اس حساب میں) ظلم(ناانصافی) نہیں پائیں گے
|
سود کے بارے
|
2:281
|
|
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
اور اللہ ہرچیز پر طاقت رکھتا ہے
|
شان باری تعالی
|
2:284
|
|
كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ
|
ہر کوئی اللہ پراور اُس کے فرشتوں پراور اُس کی کتابوں پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لائے۔
|
نازل ہوے پر ایمان
|
2:285
|
|
كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا
|
(کیوں کہ) سب (واضح اور متشابہ) ہمارے رب کی طرف سے ہیں؛
|
دو طرح کی آیات
|
3:7
|
|
١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
|
اورپورا ادا کر دیا جائے گا ہر نفس (جاندار) کو جو اُس نے کمایا (عمل کیا )ہو گا ، اور وہ کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے
|
جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا
|
3:25
|
|
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
بے شک! تُو سب چیزوں پرطاقت رکھتا ہے
|
باری تعالی کی شان
|
3:26
|
|
یَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَیْرٍ مُّحْضَرًا١ۛۖۚ وَّ مَا عَمِلَتْ مِنْ سُوْٓءٍ١ۛۚ
|
جس دن ہر جاندار(نفس) جو اُس نے نیکی میں سے کیا اور جو اُس نے برائی میں سے کیاحاضر پائے گا ،
|
روز قیامت
|
3:30
|
|
كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ
|
سب کھانابنی اسرائیل کے لیے حلال تھا،
|
بنی اسرائیل اور حلال حرام
|
3:93
|
|
ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
|
پھر ہر نفس(جاندار )کو پورا لوٹا دیا جائے گا جو اس نے( عمل) کمایا ہو گا؛ اور وہ (جاندار) ظلم (ناانصافی ) نہیں پائیں گے
|
جنگ اُحد کے بعد اصول
|
3:161
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
بے شک! اللہ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے
|
جنگ اُحد
|
3:165
|
|
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١ؕ
|
ہر جاندار موت کا مزہ چکھے گا
|
منفرد ایت
|
3:185
|
|
وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر
|
اور اللہ تمام چیزوں پر طاقت والا ہے
|
منفرد ایت
|
3:189
|
|
١ؕ وَ لِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ١ۚ
|
اور اگراُس (مرنے والے) کا کوئی بچہ ہے، اُس کے والدین ،ان دونوں میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا چھٹاحصہ ہے اُس میں سے جو اُس نے چھوڑا ہو؛
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ
|
تو پھر ان دونوں میں سے ہر ایک کو چھٹا چھٹا حصہ ہے،
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
قُلْ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ اللّٰہ
|
(ّآپؐ) کہیں: تمام(اچھائی اور برائی) اللہ کی طرف سے ہی ہیں
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|