الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: جاہل
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
الْجٰهِلِیْنَ | ج ھ ل | گنوار ان پڑھ |
قَالَ اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْن | اُس (موسی علیہ سلام) نے کہا میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں (اس سے )کہ میں جاہلوں میں سے ہوں ! | موسی ؑ کا جواب | 2:67 |
یَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ١ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ۚ | جاہل(ناواقف شخص) اُن کو( اُن کی) سفید پوشی (ہچکچاہٹ)سے غنی (امیر) خیال کرتا ہے تم اُن کو اُن کے نشان ( تعارف ، چہرے )سے پہچان سکتے ہو؛ | صدقات کے بارے | 2:273 |
یَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ غَیْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِیَّةِ١ؕ | انہوں نے اﷲ کے متعلق ناحق ظن(گمان) کیا، (جو کہ )جاہلیت کے خیالات (تھے) | جنگ احد | 3:154 |
لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ | جوجہالت ( نہ جانتے ہوے، لاعلمی) سے بُرائی کرلیتے ہیں | توبہ کے بارے | 4:17 |
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ | کیا پھر وہ(لوگ) جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟ | اللہ کی نازل کردہ کتاب کے علاوہ جو فیصلہ بھی ہو | 5:50 |
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ | چنانچہ آپؐ جاہلوں میں سے نہ ہوں | آپﷺ کے بارے | 6:35 |
اَنَّهٗ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوْٓءًۢا بِجَهَالَةٍ | بے شک! تم میں سے جو (انسان) جہالت (ناعلمی) سے ایک برائی کرلیتا ہے | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ یَجْهَلُوْنَ | ولیکن اُن(مشرکین) میں سے اکثر جاہل ہیں | مشرکین کے بارے | 6:111 |