روٹ الفاط: أ م م
Total/Searched:اِمَامًاؕ
| اِمَامًا | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالَ اِنِّیْ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا١ؕ۔۔۔ | اُس (رب) نے کہا: بے شک! میں نے تمہیں ( اے ا براہیم ؑ) لوگوں کے لیے ایک امام (راہنما، لیڈر) بنایا | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:124 |
| وَ طَعَنُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ فَقَاتِلُوْۤا اَئِمَّةَ الْكُفْرِ١ۙ | اور تمہارے مذہب میں طعنے( بے حرمتی )کرتے ہیں، تو پھر کفر کے اماموں( راہنماوں) سے جنگ کرو ۔ | مشرکین | 9:12 |
| وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس (قرآن)سے قبل موسیؐ کی کتاب (جو)ایک امام( راہنما) اور رحمت تھی | قرآن سے پہلے کتاب الہی امام اور رحمت | 11:17 |
| فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ١ۘ وَ اِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیْنٍؕ | چنانچہ ہم نے اُن سے انتقام لیا؛ اور بے شک! وہ دونوں (بستیاں) واضح نظر آنے والے راستے پر ہیں | لوطؑ اور ایکہ کی بستیاں | 15:79 |
| یَوْمَ نَدْعُوْا كُلَّ اُنَاسٍۭ بِاِمَامِهِمْ | دن جب ہم تمام انسانوں کو اُن کے ریکارڈ(لکھے ہوئے اعمال ناموں) سے بلائیں گے | حساب کتاب کا دن | 17:71 |
| وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِمْ | ور ہم نے اُن کو قاہد (راہنما) بنایا وہ ہمارے حکم سے ہدایت دیتے اور ہم نے اُن کی طرف | اسحاق اور یعقوبؑ | 21:73 |
| وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا | ور ہمیں متقین (نیک)لوگوں کا امام (لیڈر، راہنما) بنا. | رحمان کے بندے | 25:74 |
| وَ نَجْعَلَهُمْ اَئِمَّةً وَّ نَجْعَلَهُمُ الْوٰرِثِیْنَۙ | اور ہم اُن کو (دوسروں کا) پیشواء (راہنماء) بنائیں اورہم ان کو وارث بنائیں | موسی اور فرعون | 28:5 |
| وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ١ۚ | اور ہم نے اُن کو پیشواء (امام)بنا یا وہ آگ کی طرف بلاتے ہیں، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:41 |
| وَ جَعَلْنَا مِنْهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوْا١ؕ۫ | اور ہم نے اُن میں سے راہنماء (پیشواء) بنائے وہ ہمارے حکم سے ہدایت دیتے تھے جب تک وہ صابر رہے | (بنی اسرائیل) | 32:24 |
| ١ۣؕ وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ فِیْۤ اِمَامٍ مُّبِیْنٍ | اور ہر چیز، ہم نے اُس کو گنا ہوا ہے ایک واضح ریکارڈ (دفتر) میں | شان باری تعالی | 36:12 |
| وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس (قرآن) سے پہلے موسی ؑ کی کتاب ایک رہنما اور رحمت تھی؛ | قرآن کے بارے | 46:12 |
| بَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ | نہیں! انسان تو چاہتا ہے کہ جھٹلائے اپنے آگے کو | انسان کی خواہش | 75:5 |