Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: عہد

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
عَهْدَ ع ہ د معاہدہ
@@@@@@@@@@@@@@@

عَهْدَ

الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ١۪ جو اللہ کے عہد کو اس (عہد) کے قول و قرار کے بعد بھی توڑتے ہیں فاسقین کی تعریف 2:27
@@@@@@@@@@@@@@@

بِعَهْدِیْۤ بِعَهْدِكُمْ١ۚ

وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِیْۤ اُوْفِ بِعَهْدِكُمْ١ۚ اور پورا کرو میرےعہد کو ، میں پورا کروں گا تمہارے عہد کو، بنی اسرائیل کے بارے میں 2:40
@@@@@@@@@@@@@@@

عَهْدًا

قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗۤ (آپؐ) کہیں: کیا تم نے اللہ کے ہاں ایک عہد بنا رکھا ہے؟پھر ہر گز اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا بنی اسرائیل کا کہنا 2:80
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ یا جب بھی وہ(بنی اسرائیل) ایک معاہدہ کرتے ایک فریق (گروہ) اُن میں سے اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن ( بنی اسرائیل )میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے 2:100
@@@@@@@@@@@@@@@

عَهْدَهٗۤ

عٰهَدُوْا

وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، ایمان والوں کو حکم 2:110
@@@@@@@@@@@@@@@

عَهْدِی

قَالَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕ قَالَ لَا یَنَالُ عَهْدِی الظّٰلِمِیْن اُس (ابراہیم ؑ)نے کہا(پُوچھا): اور (کیا)میری اولاد میں سے بھی(امام ہو گا)؟ اُس (رب) نے کہا: کہ میراعہد ظالمین کو نہیں پہنچتا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:124
@@@@@@@@@@@@@@@

عَهِدْنَاۤ

وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ اور ہم (اللہ)نے حضرت ابراہیمؐ اور حضرت اسماعیل ؑ سے ایک عہد لیا، (یا اُنہیں حکم دیا): کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں طواف اور اعتکاف اور رکوع اور سجدے کرنے والوں کے لیے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:125
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، نیکی کی تعریف 2:177
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
اِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُوْنَ بِعَهْدِ اللهِ وَ اَیْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِیْلًا بے شک! جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے ہیں ، منفرد ایت اور ایک اصول 3:77
اَلَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ عَهِدَ اِلَیْنَاۤ اَلَّا نُؤْمِنَ لِرَسُوْلٍ منفرد ایت 3:183
وَ بِعَهْدِ اللّٰهِ اَوْفُوْا١ؕ اور اللہ کے عہد کو پورا کرو حرام کردہ چیز 6:152