روٹ الفاط: ظ ھ ر
Total/Searched:غالب آنا
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| كَیْفَ وَ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ | کسطرح ( ایک معاہدہ ہو)اور اگر وہ (مشرکین)تم (مسلمانوں) پر غالب ہوں | مومنین اور مشرکین | 9:8 |
| وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ۙ | اور دین حق سے ارسال کیا ، تاکہ وہ(اللہ) اس (ہدایت اور دین) کو اُس کے تمام دینوں (مذاہب) پر غالب(ظاہر) کر دے | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:33 |
| اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ | ے شک وہ (شہر کے لوگ) اگرتم پر غالب آ گے تو وہ تمہیں سنگسار کر دیں گے | اصحاب الکہف | 18:20 |
| یٰقَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْیَوْمَ ظٰهِرِیْنَ فِی الْاَرْضِ | اے میری قوم! آج تمہارے لیے بادشاہی ہے (کیوں کہ) تم زمین میں غلبے والے ہو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:29 |
| لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ | اکہ وہ اس (ہدایت اور دین) کو تمام مذہبوں (دینوں) پر ظاہر (غالب) کر دے. اور اللہ ایک گواہ کافی ہے | ایک حقیقت | 48:28 |
| هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ | وہی ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت (قرآن) اور سچے مذہب (دین) سے بھیجا ہے،تاکہ وہ (اللہ) اس(دین)کو اس کے تمام مذاہب کے اوپر فوقیت دے دے، اورچاہے مشرکین کتنے ہی مخالف ہوں | ایک حقیقت | 61:9 |
| فَاَیَّدْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلٰى عَدُوِّهِمْ فَاَصْبَحُوْا ظٰهِرِیْنَ | . پھر ہم نے اُن کی جو ایمان لائے اُن کے دشمنوں کے خلاف مدد کی پھر وہ غالب آ گئے | احکامات | 61:14 |