روٹ الفاط: ظ ھ ر
Total/Searched:مدد، مددگار
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تَظٰهَرُوْنَ عَلَیْهِمْ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١ؕ | تم اُن پر گناہ اور دشمنی سے مدد (چڑھائی)کرتے ہو ، ۔ | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| وَّ لَمْ یُظَاهِرُوْا عَلَیْكُمْ اَحَدًا | ا اور نہ ہی تمہارے(یعنی مسلمانوں کے) خلاف کسی ایک کی مدد کی ہے | مشرکین سے معاہدہ | 9:4 |
| وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا | اور چاہے اُن میں سے بعض بعض کے لیے مددگار بھی ہوں | قرآن کو بنانے میں | 17:88 |
| ١ؕ وَ كَانَ الْكَافِرُ عَلٰى رَبِّهٖ ظَهِیْرًا | . اور نہ ماننے والا (یعنی کافر) اپنے رب پر ایک بڑا مخالف ہے | اللہ کے سوا عبادت | 25:55 |
| قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ | اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب!اس وجہ سے جو تُو نے مجھ پر مہربانی کر دی ہے پھر میں کبھی بھی مجرمین کا مددگار نہ ہوں گا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:17 |
| قَالُوْا سِحْرٰنِ تَظٰهَرَا وَ قَالُوْۤا اِنَّا بِكُلٍّ كٰفِرُوْنَ | وہ کہتے ہیں: دو جادو ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں. اور وہ کہتے ہیں: بے شک! ہم سب سے کافر(انکاری) ہیں. | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:48 |
| فَلَا تَكُوْنَنَّ ظَهِیْرًا لِّلْكٰفِرِیْنَ٘ | پھر تم کافرین(نہ ماننے والوں)کے لیے ایک مدد گار نہ ہونا | آپﷺ کے بارے | 28:86 |
| وَ اَنْزَلَ الَّذِیْنَ ظَاهَرُوْهُمْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ صَیَاصِیْهِمْ | اور وہ اہلِ کتاب میں سے اُن لوگوں کو جنہوں نے اُن(کفار) کی مدد کی تھی اُن کے مضبوط قلعوں سے نیچے لایا | جنگ خندق | 33:26 |
| وَ مَا لَهُمْ فِیْهِمَا مِنْ شِرْكٍ وَّ مَا لَهٗ مِنْهُمْ مِّنْ ظَهِیْرٍ | اور نہ ہی ان کے لیے ان (دونوں) میں شرکت(حصہ) ہے، اور نہ ہی اُس (اللہ) کا اُن (شریکوں) میں سے کوئی مدد گار ہے | اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے | 34:22 |
| وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ | اور تمہیں تمہارے گھروں سے بیدخل کریں اور تمہارے نکالنے پر (دوسروں کی) مدد کریں کہ تم ان (ایسے لوگوں) سے دوستی کرو | دوستی کا معیار | 60:9 |
| اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ | اگر تم دونو ں (بیویاں) اللہ کی طرف توبہ کرو (تو ایسا کرنا ضروری ہے) تو پس تمہارے دلوں نے چاہا؛ لیکن اگر تم اُس (نبی اکرمﷺ) کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرتی ہو، | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 66:4 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ | تو پھر بے شک! اللہ، وہی، اُس کا رکھوالا (مولا)ہے، اور جبریل ؑ اور صالح مومنین اور اس کے بعد فرشتے بھی مدد گارہیں | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 66:4 |