الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: چھین لینا
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
ذَهَبَ | ذ ہ ب | سلب کر لینا |
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ | پھرجب وہ(آگ) جو کچھ اس(شخص) کے ارد گرد ہوتا ہے روشن کر دیتی ہے تو ﷲ ان کی روشنی چھین لیتا ہے | منافقین کے بارے میں | 2:17 |
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ | اگر اللہ (ایسا )چاہتا ، تو وہ واقعی اُن (منافقین) کا سننا اور ان کا دیکھنا چھین لیتا | منافقین کے بارے میں | 2:20 |
اُردو لفظ: چھین لینا
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
یَخْطَفُ | خ ط ف |
یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ١ؕ | بجلی تقریباَ اُن(منافقین) کا دیکھنا (آنکھوں کو) چھین لیتی ہے | 2:20 |
سونا
وَ الْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ الْفِضَّةِ | اور سونے اورچاندی کے اکھٹے کئے ہوئے ڈھیروں | منفرد آیت | 3:14 |
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ | پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے | ایمان کے بعد کفر کرنے والے | 3:91 |
وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ | اور نہ ہی تم اُن (عورتوں) کو مجبور کرو تا کہ تم ضبط کرلو اُس میں سے کچھ جو تم اُن کو دے چکے ہو | عورتوں کے بارے | 4:19 |
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ | اے لوگو،اگر وہ چاہے، وہ تم کو ہٹا دے اوردوسروں کو لے آئے | منفرد آیت | 2:132 |
فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ | چنانچہ تم جاﺅاور تمہارا رب | قوم موسی | 5:24 |
١ؕ اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ | اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں مٹا دے | منفرد آیت | 6:133 |