اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ پھر کہا: اگر تم (یعنی فرشتے) سچے ہو(تو) مجھے ان (چیزوں) کے نام بتاﺅ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:31
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۙ وَ اَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ اُس(اللہ)نے کہا : اے آدمؑ ! اُن(فرشتوں) کوان(چیزوں) کے نام بتا ، پھرجب اُس( آدم)ؑ نے اُن(فرشتوں) کواُن (چیزوں) کے نام بتائے ،اُس( اللہ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں (اللہ) آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہوں؟ اور میں جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہواور جو تم چھپاتے ہو اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ؕ یہ غیب کی خبروں(باتوں) میں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں زکریا اور مریم کے بارے 3:44
وَ اُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَاْكُلُوْنَ وَ مَا تَدَّخِرُوْنَ١ۙ فِیْ بُیُوْتِكُمْ١ؕ اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49