اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ یَكْتُبُوْنَ الْكِتٰبَ بِاَیْدِیْهِمْ١ۗ پھر برائی ہے اُن (لوگوں) کے لیے جو کتاب کو اپنے ہاتھوں سے لکھ لیتے ہیں ۔۔۔۔ ایک اصول بیان کیا گیا ہے بنی اسرائیل کے تذکرے کے بعد 2:79
فَوَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا كَتَبَتْ اَیْدِیْهِمْ وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ پھر برائی ہے اُن (ایسے لوگوں)کے لیے جو اُن کے ہاتھوں نے لکھا، اور برائی ہے ان کے لیے جو وہ( اسطرح فاہدہ) کماتے ہیں خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے 2:79
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوْهُ اے ایمان والو! جب تم ایک مقررہ مدت تک ایک قرضہ کرو، توپھر اُس (قرضے) کو لکھ لو قرضہ لینا 2:282
وَ لْیَكْتُبْ بَّیْنَكُمْ كَاتِبٌۢ بِالْعَدْلِ١۪ اور ایک کاتب (لکھنے والا) تمہارے درمیان برابری سے لکھے قرضہ لینا 2:282
وَ لَا یَاْبَ كَاتِبٌ اَنْ یَّكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللّٰهُ فَلْیَكْتُبْ١ۚ اور لکھنے والاانکار نہ کرے کہ وہ لکھے جیسے کہ اللہ نے اُس کو سکھایا ہےپس وہ لکھے، قرضہ لینا 2:282
وَ لَا تَسْئَمُوْۤا اَنْ تَكْتُبُوْهُ صَغِیْرًا اَوْ كَبِیْرًا اِلٰۤى اَجَلِهٖ١ؕ اور تم مخالفت نہ کرو کہ اُس(قرضے) کو اُس کی مدت تک لکھو، (قرضہ) کم ہو یا زیادہ قرضہ لینا 2:282
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو قرضہ کی لکھائی 2:282
وَ اَشْهِدُوْۤا اِذَا تَبَایَعْتُمْ١۪ وَ لَا یُضَآرَّ كَاتِبٌ وَّ لَا شَهِیْدٌ١ؕ۬ اور جب تم سودے کرو تو گواہ رکھا کرو، اور تکلیف نہ دو کاتب (لکھنے والے) کو (لکھائی کرنے کی وجہ سے) اور نہ ہی گواہ کو قرضہ کی لکھائی 2:282
وَ اِنْ كُنْتُمْ عَلٰى سَفَرٍ وَّ لَمْ تَجِدُوْا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقْبُوْضَةٌ١ؕ اور اگر تم سفر پر ہو اور تم ایک لکھنے والا نہیں پاتے ہو، تو ایک ضمانت (کے طور پر کچھ ) گروی رکھ لو سودے و کاروبار 2:283
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ پس ہمیں (سچائی کی) گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے حواریوں کا جواب 3:53
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ كِتٰبًا مُّؤَجَّلًا اور کسی نفس (جاندار) کے لیے( ممکن) نہیں کہ وہ مر جائے ماسوائے اللہ کے حکم ( اور) ایک مقررہ لکھے وقت کے منفرد ایت 3:145
١ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوْا وَ قَتْلَهُمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ ہم لکھ لیں گے جو اُنہوں نے کہا اور انبیاءکو اُن کا ناحق قتل کرنا(یہ بھی لکھ لیں گے) منفرد ایت 3:181
وَ كَتَبْنَا لَهٗ فِی الْاَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ اور ہم نے اُس ( موسی ؑ) کے لیے تختیوں میں ہر چیز سے) موسی کے بارے 7:145
اِلَّا كُتِبَ لَهُمْ ماسوائے کہ اُن کے لیے لکھ لیا جاتا ہے جہاد کے بارے میں
١ؕ اِنَّ رُسُلَنَا یَكْتُبُوْنَ مَا تَمْكُرُوْنَ بے شک! ہمارے رسول (یعنی فرشتے) لکھ لیتے ہیں جو تم (لوگ)مکر(فریب) کرتے ہو انسانی فطرت 10:21
لِكُلِّ اَجَلٍ كِتَابٌ ہر (چیز) کے لیے ایک میعاد (اجل) لکھی ہوئی ہے اپﷺ کے بارے میں 13:38
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ یا کیا وہ سوچتے ہیں کہ بے شک ہم اُن کی خفیہ سوچوں اوراُن کے رازوں کو نہیں سن سکتے؟ نہیں، اور ہمارے فرشتے، ان کے پاس ہوتے ہیں وہ لکھ لیتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:80