Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: ہارون ؑ

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
هٰرُوْنَ
وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ اور بقیہ(چیزیں) جو موسی ؑ کے گھر والوں نے اور ہارونؑ کے گھر والوں نے چھوڑی ہوئی ہوں گی اور اُس (تابوت) کو فرشتوں نے اُٹھایا ہوا ہو گا بنی اسرائیل کے بارے میں 2:248
وَ یُوْنُسَ وَ هٰرُوْنَ وَ سُلَیْمٰنَ١ۚ اور یونسؑ اور ہارون ؑ اور سلیمانؑ کی طرف وحی کی تھی نبیوں کو وحی 4:163
وَ اَیُّوْبَ وَ یُوْسُفَ وَ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ ؑاور ایوب ؑاور یوسف ؑاور موسی ؑاور ہارون ؑ ابراہیم ؑ کے بارے 6:84