روٹ الفاط: أ ذ ن
Total/Searched:بِاِذْنِیْ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۚ وَ اِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْرِ بِاِذْنِیْ | اور جب تم میرے حکم سے مٹی سے بنایا کرتے تھے جیسے کہ ایک پرندے کی شکل (مورت) | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| فَتَنْفُخُ فِیْهَا فَتَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِیْ | پھر تم اُس میں (روح )پھونکتے تھے پھر وہ (بے جان پرندہ) میرے حکم سے ایک (حقیقی) پرندہ بن جاتا تھا | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| وَ تُبْرِئُ الْاَكْمَهَ وَ الْاَبْرَصَ بِاِذْنِیْ١ۚ | اور تم میرے حکم سے پیدائشی اندھے اور برص کے مریض کو تندرست کرتے تھے | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| وَ اِذْ تُخْرِجُ الْمَوْتٰى بِاِذْنِیْ١ۚ | اور جب تم میرے حکم سے مردہ کو(زندہ) باہر نکال دیتے تھے، | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |