اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: أ ذ ن

Total/Searched:

بِاِذْنِ اللّٰهِ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَا هُمْ بِضَآرِّیْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ.... اور وہ (لوگ)کسی کو بھی اللہ کی مرضی( حکم) کے بغیر، اس (علم) سے نقصان نہیں پہنچا سکتے... جادو کے بارے 2:102
كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ "کتنی ہی دفعہ ایک قلیل جماعت نے اللہ کے حکم سے ایک کثیر جماعت پر غلبہ حاصل کر لیا" طالوت اور لشکر 2:249
فَهَزَمُوْهُمْ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۙ۫ پھر اُنہوں نے اللہ کے حکم سے اُن (جالوت کی فوج ) کی جڑیں اُکھاڑ دیں طالوت اور جالوت 2:251
فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ ، پھر وہ اللہ کے حکم سے ایک( حقیقی) پرندہ ہو جاتا ہے اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
وَ اُبْرِئُ الْاَكْمَهَ وَ الْاَبْرَصَ وَ اُحْیِ الْمَوْتٰى بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ اور میں، اللہ کے حکم سے، اندھے اور برص کو صحت مند اور مرئے ہوئے کو زندہ کرتا ہوں اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ كِتٰبًا مُّؤَجَّلًا اور کسی نفس (جاندار) کے لیے( ممکن) نہیں کہ وہ مر جائے ماسوائے اللہ کے حکم ( اور) ایک مقررہ لکھے وقت کے منفرد ایت 3:145
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ اور جو( مصیبت) تمہیں لگی جس دن دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں پھریہ ﷲ کے حکم (اذن) سے تھی؛ جنگ اُحد 3:166
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ اورہم نے نہیں بھیجا کوئی رسول ماسوائے کہ اللہ کے حکم سے اُس (رسولؐ) کی اطاعت(فرمانبرداری) کی جائے منافقین کے بارے 4:64
یَّغْلِبُوْۤا اَلْفَیْنِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ تو وہ غالب آ جائیں گے دو ہزار پر، اللہ کے حکم سے ا قتال کی ترغیب 8:66
وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تُؤْمِنَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ اور کسی جاندار(نفس) کے لیے(ممکن) نہیں کہ وہ ایمان لے آئے ماسوائے کہ اللہ کے حکم سے ہو اللہ کی منشا 10:100
وَ مَا كَانَ لِرَسُوْلٍ اَنْ یَّاْتِیَ بِاٰیَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ ور یہ کسی رسول کے لیے(ممکن) نہیں تھا کہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر ایک نشانی (یا معجزہ) لے آتا ہ اپﷺ کے بارے میں 13:38
وَ مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نَّاْتِیَكُمْ بِسُلْطٰنٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ . اور ہمارے لیے(ممکن) نہیں ہے کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تمہیں ایک سند(ثبوت)لا دیں. پہلے والے لوگوں کے احوال 14:11
وَ مَا كَانَ لِرَسُوْلٍ اَنْ یَّاْتِیَ بِاٰیَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ ؛ اور کسی رسول کے لیے بھی یہ (ممکن) نہیں تھا کہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر ایک نشانی (معجزہ) لے آتا، آپﷺ کو حکم 40:78