روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ | اور ( اے بنی اسرائیل اُس) ایک دن سے ڈرو جب کوئی نفس (جاندار) کسی نفس (جاندار) کے ذرابھی کام نہیں آئے گا ، نہ ہی اس(جاندار) سے معاوضہ (بدلے میں) قبول کیا جائے گا نہ اس (جاندار) کو شفاعت فاہدہ دے گی ، اور نہ ہی وہ(جاندار کسی طرح کی) مدد لے سکیں گے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:123 |
| وَ لْیَكْتُبْ بَّیْنَكُمْ كَاتِبٌۢ بِالْعَدْلِ١۪ | اور ایک کاتب (لکھنے والا) تمہارے درمیان برابری سے لکھے | قرضہ لینا | 2:282 |