Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: روشن کرنا

ض
ض
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
اَضَآءَتْ ض و ا روشنی روشن کرنا ضیاء
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ پھرجب وہ(آگ) جو کچھ اس(شخص) کے ارد گرد ہوتا ہے روشن کر دیتی ہے تو ﷲان کی روشنی چھین لیتا ہے اور ان کو اندھیرے میں چھوڑ دیتا ہے (جہاں) وہ دیکھ نہیں سکتے ہیں منافقین کے بارے 2:17
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا جتنی دفعہ یہ ان کے لیے چمکتی ہے وہ اس میں چلتے ہیں، اور جب ان (منافقین) پر اندھیرا ہو جاتا ہے ، تو وہ کھڑے ہو جاتے ہیں منافقین کے بارے میں 2:20