اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مِنْهُمْ اُمِّیُّوْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے ا ن پڑھ ہیں وہ کتاب(پڑھنا) نہیں جانتے ماسوائے سنی سنائی(یا اپنی باتوں کے)اور وہ (ان پڑھ) صرف ظن(گمان) کرتے ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:78
وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْاُمِّیّٖنَ ءَاَسْلَمْتُمْ١ؕ اور (آپؐ) کہیں اُن(لوگوں) کو جنہیں کتاب دی گئی ہے اور ان پڑھوں سے کہ کیا تم بھی فرمانبردار ہو؟ اہل کتاب 3:20
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ یہ اس لیے کہ بے شک وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ اور نہ اُن (لوگوں) کی جو حرمت والے گھر (خانہ کعبہ) کو جاتے ہوں اپنے رب کا فضل اور رضا کو چاہتے ہوئے بے حرمتی کرنا 5:2
الْاُمِّیَّ الَّذِیْ یَجِدُوْنَهٗ مَكْتُوْبًا ی ؐ، اُمی (جو نہ پڑھ اور نہ لکھ سکتا ہے) وہ اُس(بنیؐ) کو اپنے پاس نبی اکرمﷺ 7:157
فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ پس اللہ اور اُس کے رسول ؐ پر ایمان لے آﺅ، نبیؐ، اُمی(ا ن پڑھ )، نبی اکرمﷺ 7:157