| کہتے (تو) ہیں: (کہ) ہم اللہ کو اور یوم آخر کومانتے ہیں،اور وہ ماننے والوں سے نہیں ہیں۔ 2:8 | دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور( ان کو بھی)جو لوگ مانتے ہیں2:9 | دھوکہ نہیں دیتے ماسوائے اپنے آپ کو؛اور وہ سمجھتے نہیں ہیں2:9 |
| اُن (منافقوں)کے دلوں میں(کفر کی) ایک بیماری ہے 2:10 | ، پھراللہ اُن کی (یہ)بیماری( اور) بڑھا دیتا ہے2:10 | جھوٹ بولتے ہیں 2:10 |
| جب اُن(منافقین) سے کہا جاتا ہے: تم زمین میں فساد نہ کرو،2:11 | وہ کہتے ہیں: ہم ہی تو صرف اصلاح کرنے والے (لوگ) ہیں 2:11 | فسادی ہیں، لیکن یہ بات سمجھتے نہیں 2:12 |
| ایمان والوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں،2:13 | حالانکہ بیوقوف خود ہوتے ہیں، لیکن سمجھتے نہیں 2:13 | ہر کسی کے منہ پر اُسی کے ہونے کا کہتے ہیں2:14 |
| لوگوں کا مذاق بناتے ہیں،2:14 | اللہ اُن(منافقوں) سے(خود) مذاق کرتاہے2:15 | اُن کی سرکشی میں اُن کو مہلت ملتی ہے 2:15 |
| اندھوں کی طرح بھٹکتے رہتے ہیں،2:15 | ہدایت سے گمراہی خریدتے ہیں2:16 | اللہ کی طرف سے ہدایت نہں ملتی2:16 |
| ان (منافقین) کی مثال2:17 | (یہ منافقین) بہرے، گونگے، اندھے ہیں2:18 | کافرین اور اللہ ان کا احاطہ کیے رکھتا ہے2:19 |
| اگر اللہ (ایسا )چاہتا ، تو وہ واقعی اُن کا سننا اور ان کا دیکھنا چھین لیتا 2:20 | یہ یہ یہ یہ یہ2:18 |